Eid Apno Ky Sang by Saba Mughal Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Eid Apno Ky Sang by Saba Mughal Pdf Novel Based On Second Marriage, Childhood Nikah, Rude Hero & Innocent Heroin and Eid Special Based Urdu Romantic Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novels Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ناول تین کپلز پر مشتمل ہے جو ایک ہی خاندان کے ہیں۔

مناہل جو اپنے بھانجے کے لیۓ اپنی مری ہوئی بہن کے شوہر سے نکاح کے لیۓ مان جاتی ہے کیا واقعی اتنا آسان ہوگا دائم کو شوہر کے روپ میں ایکسیپٹ کرنا جبکہ وہ اس کے چھوٹے بھائی کی منگیتر تھی پہلے۔

 دوسری زرتاشہ خان جس کا شوہر باذل خان اسے لندن لے جاتا سولہ سال کی عمر میں رخصت کرواکر نکاح کے بعد اور اب حال میں وہ اپنی بیٹی کے ساتھ میکے بیٹھی ہے ۔۔۔ کیا ان کے بیچ کی یہ دوریان ختم ہونگی کبھی یا نہیں۔۔


روشانے باہر ملک میں رہنے والی جو بےخبر ہے اپنے بچپن کے نکاح سے، باہر ملک میں ایک کرسچن لڑکے سے محبت کربیٹھی ہے جس کے لیۓ وہ مذہب تک بدلنے کو تیار ہوگئی ہے۔۔

 کیا عالم خان اس کا شوہر اسے بچا پاۓ گا اس گناہ سے یا نہیں۔۔ اتنا سب جاننے کے لیۓ پورا ناول پڑھیں اور جانیئے اصل حقیقت ۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments