Dasht e Dil by Mahnoor Shehzad Complete Pdf Novel


Complete Free Urdu Novels Pdf Dasht e Dil by Mahnoor Shehzad Pdf Novel Based On Forced Marriage, Rude Aggressive Hero Based and Village Based Online Urdu Novels Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

ذامل زبردستی اس کی کلائی تھامے کمرے کی جانب بڑھنے لگا وہ اپنا آپ اس کی قید نکالنے کی سعی کررہی تھی

ملک ذامل تمہارے قسمت میں لکھ دیا گیا ہے مجھ سے چھٹکارا پانا آسان نہیں۔۔۔ وہ اس دیوار سے پن کیے دونوں ہاتھ دیوار سے لگائے اس کے چہرے پر جھک کر بولا۔ 

چاہتے کیا ہو مجھ سے۔۔ سامنے موجود اس کی آنکھوں میں صرف ذامل کیلیے نفرت تھی جو ملک ذامل کو بری طرح چبھ رہی تھی

اپنا بنا کر رکھنا۔۔ اس کے چہرے پر گہری نظریں جمائے گھمبیر لہجے میں اسے کہنے لگا 

کون سا نیا کھیل کھیل رہے ہو کیونکہ ملک ذامل کو تو پیار کے اصل معنی ہی نہیں ہے پتہ۔۔۔ وہ لفظ پر زور دیتے ہوئے سرد لہجے میں پوچھنے لگی 

واقع پیار کرتا ہوں۔۔۔۔ وہ اسے نرمی سے مسکرا کر بولا حور کے لبوں پر طنزیہ مسکراہٹ آئی 

لیکن نفرت کرتی ہے جتنی تمہارے پیار میں پاگل ہوئی تھی اب اس سے دگنی نفرت کرنے لگی ہوں ملک ذامل

وہ اسے زہر خند لہجے میں اونچی آواز میں سرد نگاہوں سے دیکھتی بتانے لگی جب اس نے اس کے ہونٹوں پر انگلی رکھ دی حور کے لہجے میں موجود کڑواہٹ ملک ذامل کی برداشت سے باہر تھی 

ششش جان صرف ملک ذامل سے پیار کرے گی انڈرسٹیند۔۔ ذامل اس کے ہونٹوں پر انگلی رکھے بولتے ہوئے کسی جنونی سے کم نہیں لگا حور بس اسے دیکھتی رہ گئی۔

Post a Comment

0 Comments