Bad Boys by Hurain Fatima Novel Episode 01


Online Urdu Novel in Pdf Bad Boys by Hurain Fatima Pdf Novel Based On Secret Agent, Friendship Based and Funny Love Story Based Free Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Free Urdu Novels Pdf Posted on Novel Bank.

آج پھر گھر میں تماشا لگا ہوا تھا

میں نے تم تینوں کو کتنی بار کہا ہے کہیں تو میری عزت رہنے دیا کرو ہر کہیں ناک کٹوا دیتی ہو تم سب، کتنی بار سمجھایا ہے ہر کہیں اپنی دادا گری مت شروع کیا کرو، دارم صاحب غصے سے بولے مگر سامنے والیوں کے تاثرات دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا جیسے انھیں شاباشی دی جا رہی ہو۔

ڈیڈ اس نے بدتمیزی کی تھی ملیحہ کے ساتھ، ماہ نور بولی۔

اوہ ریئلی، دارم صاحب بولے
یس ڈیڈ، تینوں یک زبان بولیں

سامنے والیوں نے جیسے ڈھیٹ پن میں پی ایچ ڈی کر رکھی تھی، وہ تینوں اپنے کمرے میں چلی گئیں، بڑے ہو کر بھی تینوں ایک ہی کمرے میں رہتی تھیں۔

دارم صاحب کی بس تین ہی بیٹیاں تھیں ماہا، ملیحہ اور ماہ نور، ماں کے نہ ہونے پر کبھی بھی دارم صاحب نے ان سے اونچی آواز میں بات نہیں کی تھی اور نہ ہی ان پر کوئی ذمہ داری ڈالی تھی، وہ ان پر کوئی پابندی بھی نہیں لگاتے تھے تاکہ انھیں کبھی بھی ایسا نہ لگے کے ان کی ماں نہیں ہے، مگر ان کی اس ڈھیل نے انھیں مکمل طور پر بگاڑ کر رکھ دیا اور شاید اب وہ ہمیشہ بگڑی رہیں یا شاید کوئی ہو جو انھیں سدھار دے

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments