Agr Tum Sath Ho by Sammi AR Complete Pdf Novel


Complete Online Urdu Novel in Pdf Agr Tum Sath Ho by Sammi AR Pdf Novel Based On Gangster and Forced Nikah Based Free Urdu Novels Pdf Download and Urdu Novels Online Reading in Mobile Download Urdu Novels Complete Posted on Novel Bank.

انہیں کیا کرنا چاہیے؟ وہ دونوں یہی سوچ رہے تھے 

ڈیڈ چاہتے ہیں کل ہمارہ نکاح ہو؟ اس نے کہا
تم بتاؤ ہم کیا کریں؟ زندگی میں پہلی بار ایک انجان شخص سے  امامہ نے رائے پوچھی تھی 

جس کا جواب وہ اچھے سے جانتی تھی 

ہمیں نکاح کرنا ہی ہوگا نہیں تو ہم پھنس سکتے ہیں جھوٹ بول کر۔۔۔ دوسری طرف سے کہا گیا وہ بس سوچ کر رہ گئی

کل وہ اس شخص سے ملنے والی تھی جس سے اسکا نکاح ہونا تھا جس سے پچھلے دو ہفتے سے وہ بات کررہی تھی کیوں کہ وہ دونوں یہ شادی نہیں کرنا چاہتے تھے 

وہ دونوں اب پھنس چکے تھے کل ان کا نکاح تھا جس کے بارے میں صبح ہی اسے پتا چلا تھا اور اس نے یہ نمبر اپنے ڈیڈ کے موبائل سے چرایا تھا

Post a Comment

0 Comments