Afriyet by Satwant Kaur Complete Pdf Novel


Afriyet by Satwant Kaur.

Mystery and Horror based suspenseful urdu story.

روز اول سے ہم انسانوں کی یہ جبلت رہی ہے کہ ہم جسے دیکھ نہیں سکتے اس سے خوف کھاتے ہیں۔

 یعنی جنہیں ہم بھوت، پریت، بدروح یا ماورائی مخلوقات کہتے ہیں۔۔۔ ہم رات کے وقت کسی قبرستان یا شمشان گھاٹ میں نہیں رک سکتے کیونکہ ہم ان سے ڈرتے ہیں کہ جو مر چکے ہیں۔

لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس کرہِ ارض پر جتنی بھی مخلوقات آباد ہیں ان میں سب سے خطرناک "انسان" خود ہے۔

ہر انسان کے اندر ایک "عفریت" چھپا بیٹھا ہے۔ اسے پال کر بڑا کرنا ہے یا اسے ختم کردینا ہے۔ یہ ہمارے ہاتھ میں ہے۔

Post a Comment

0 Comments