Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Zabt e Gham by Zonia Sleh Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Zabt e Gham by Zonia Sleh Based on Second Marriage Urdu Short Story Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

فائق کون ہے یہ لڑکی؟۔۔
اس کے ماں باپ حیرت سے اسے کسی لڑکی کے ساتھ دیکھتے بولے۔۔۔

بابا یہ وہی ہے جس کے بارے میں میں نے آپ سے بات کی تھی ہم دونوں نکاح کر چکے ہیں وہ ہمت سے بولا 

تو اس کے بابا نے غم اور غصے میں اسے تھپڑ مارا مگر وہ ڈھیٹ بنا کھڑا رہا۔۔۔

اس کی ماں ساکت سی منہ پر ہاتھ رکھے کھڑی تھی اسے اپنے بیٹے سے اس کی بلکل توقع نہیں تھی۔۔۔ 

زلیل انسان تو جسے بیاہ کر گھر لائے ہو اس کا کیا قصور تھا شرم نہیں آئی تمہیں وہ غصے میں اس پر دھاڑے۔۔ 

میں نے آپ لوگوں سے پہلے بھی بات کی تھی مگر آپ لوگ نہیں مانے تو میں نے پوری کوشش کی یہ رشتہ نبھانے کی مگر مجھ سے نہیں ہوسکا میں ردا کے بغیر نہیں رہ سکتا تھا تو ہم نے نکاح کر لیا۔۔۔

ردا آبرو کو تمسخر بھری نظروں سے دیکھتی مسکرائی۔۔ 

تو وہ روتی ہوئی اپنے کمرے میں بھاگی۔۔

اس کے بابا لزرتے قدموں سے چلتے صوفے پر ڈھ گئے۔۔
بابا۔۔۔ 

تو وہ گھبرا کر بھاگ کر ان کی طرف بڑھا تو انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے اسے وہی روک دیا۔۔


read urdu novels online, Romantic Novel in Urdu, download urdu novels, urdu romantic novels. Free Urdu Novels Pdf.

 online urdu novels, best urdu novels list, famous urdu novels pdf free download.

romantic urdu novels download, urdu novels online reading. urdu romantic novels list.

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.