Veeran Zindagi by Jamila Nawab Complete Pdf Novel


Veeran Zindagi by Jamila Nawab.

Social Reform based urdu story in pdf complete posted on Novel Bank.

یہ کہانی ہے چار محبت کرنے والوں کی جو قسمت کی چال میں فقط مہرے تھے ۔

اس ناول سے آپ سیکھیں گے والدین کے ہر فیصلے میں میرے رب كی حكمت چھپی ہوتی ہے۔

یہ کہانی ہے خاص ان لڑکیوں کے لئے جو شادی کے بعد اپنی محبت سے بات کرنے کے لئے اپنے شوہر کا ہر وقت تنقیدی جائزہ لیتی ہیں۔

وہ یہ بھول جاتی ہیں جس شخص نے ان کو تب نہیں اپنایا جب وہ كنواری تھیں تو اب جب وہ کسی کی بیوی بن چکی ہیں تو اب وہ بزدل انسان ان کو بھلا کیوں کر اپنائے گا۔

Post a Comment

0 Comments