Tum Mere Nikah Main Ho by Muntaha Chouhan Novel Episode 04


Tum Mere Nikah Main Ho by Muntaha Chohan Episode 04.


اپنے پروفیسر کی بات اسے آج بہت شدت سے یاد آئی۔ 
پروفیسر۔۔۔! بچپن کے نکاح کی کیا اہمیت ہے؟ 

بیٹا۔۔! نکاح بچپن کا ہو جوانی کاہو یا بڑھاپے کا۔۔ نکاح نکاح ہوتا ہے۔ انہوں نے چشمہ اتار کے سائیڈ پے رکھتے متانت سے جواب دیا۔ 

لیکن۔۔۔ جس نکاح میں دس سال گذر جائیں۔ اور ۔۔ شوہر کا کچھ پتہ نہ ہو تو۔۔؟؟ سوچتے ہوئے پوچھا۔ 
کیا وہ زندہ نہیں؟؟ برجستہ سوال آیا ۔

اللہ نہ کرے پروفیسر۔۔! وہ زندہ ہیں۔ اللہ انہیں اپنی امان میں رکھے۔ انابیہ کا دل بہت سخت دھڑکا۔ اسکے مرنے کی بات پے۔ 

بیٹا۔۔نکاح ایک ایسا پاکیزہ رشتہ ہے ۔ جسے اللہ اور اسکے رسول کو حاضر ناظر جان کے ہم کسی انجان شخص کو اپنا سب کچھ مان لیتے ہیں 

آپ یہ کہیں۔ کہ دس سال سے رابطہ نہیں ہوا۔ تو نکاح ختم ہو جائے گا ۔ تو ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ نکاح ختم نہیں ہوتا۔ہاں۔۔ نکاح اگر نہیں رکھنا تو لڑکے اور لڑکی کو حق حاصل ہے۔ کہ وہ باہمی رضا مندی سے الگ ہوجائیں۔ یا لڑکی خلع لے لے۔ یا لڑکا طلاق دے دے۔ 

دونوں صورتیں نہ ہوں تو۔۔؟؟ انابیہ نے انکی طرف الجھی نظروں سے دیکھا ۔

نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔ 

Post a Comment

0 Comments