Tum Mere Nikah Main Ho by Muntaha Chohan Episode 03.
وہ آفتاب کی مدد سے پہلی فلاٸٹ سے کراچی سے لاہور پھوپھو کے گھر جا رہا تھا۔ گھر میں بنا کسی کو بتائے۔ کیونکہ وہ سچائی جاننا چاہتا تھا۔ بتا کر آتا تو۔۔ آنےکون دیتا۔۔۔؟
آنکھیں موندیں تو ایک معصوم اور غصیلا چہرہ آنکھوں میں آن سمایا۔ تو چہرے کی مسکراہٹ میں ایک عجیب سی چمک آگئی۔
بہت عرصہ پہلے دیکھا تھا۔ شاید نو یا دس سال کی ہوگی۔ نکاح کے وقت ہی دیکھا تھا۔ چہرہ پھولا ہوا۔ غصے سے لال بھبوکا ہوا۔۔ زبردستی نکاح کےپیپرز پے سائن کرتی وہ۔۔ آج بھی شہیر خانزادہ کو یاد تھی۔ لیکن۔۔ اب کیسی دکھتی ہوگی۔۔؟؟ جاکے ہی پتہ چلے گا۔۔
ان دیکھی انجانی سی۔۔۔
پگلی سی دیوانی سی۔۔۔
جانے وہ کیسی ہوگی؟
نیچے دئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback