Tujh Main Basi Hon Main by AS Rajpoot Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Tujh Main Basi Hon Main by AS Rajpoot Based on Tawaif Zadi and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی ایک ایسی طوائف کی ہے جس کی بیٹی اپنی ماں طوائف کی وجہ سے اپنے خوابوں اور خواہشات کو دل میں ہی دفن کر دیتی ہے۔

ماں جو طوائف ہوتی ہے وہ اپنی بیٹی کے حق کے لیے اس کے باپ کے سامنے اور اس کے گھر والوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جاتی ہے... پھر قسمت اس طوائف کی بیٹی کو اس سے ملا دیتی ہے جس سے وہ محبت کر بیٹھتی ہے.. اور پھر اسکا ماضی اسکے لئے سزا بن جاتا ہے... اسکی خوشیوں اور خوابوں کو ڈس لیتا ہے۔

ایک طوائف سے محبت کی لازوال داستان اور وہ شخص اپنی محبت کے لئے ایک طوائف کی خاطر پوری دنیا سے لڑ جاتا ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments