Shiddat e Ishq by Mirha Shah Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Shiddat e Ishq by Mirha Shah Based on Age Difference, Gangster Based and Forced Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

مجھے وہ لڑکی ہر حال میں چاہیے۔۔۔ وہ دھاڑا تھا

ایسا کیا ہے اس میں جو آپ مرے جا رہے ہیں ملک صاحب وہ حیرت سے اس سے پوچھ رہا تھا جو ایک کے بعد ایک الکوحل کا گلاس حلق میں انڈیل رہا تھا

تم جانتے ہو ایم جے جب وہ چھوٹی تھی محض چار سال کی وہ بےتحاشہ خوبصورت تھی اس کی گرے آنکھیں وہ کسی کو بھی اپنی طرف متوجہ کر سکتی تھی۔۔۔ وہ مدہوش ہوتے بول رہا تھا

اور اب جب وہ جوان ہوئی ہو گی مجھے یقین ہے وہ جوانی میں غضب ڈھاتی ہو گی وہ خباثت سے اس کی خوبصورتی کے تذکرے سامنے بیٹھے شخص سے کر رہا تھا

آپ سے کتنی چھوٹی ہے وہ ملک صاحب اس نے حیرت سے پوچھا تھا جو شادی شدہ مرد ہو کر بھی کسی لڑکی کے تزکرے کر رہا تھا

کم از کم پچیس سال آہ کاش وہ اس رات میرے ہاتھ لگ جاتی پر وہ پتہ نہی کہاں غائب ہوگئی مجھے کچھ پتہ ہی نہی چل سکا

واٹ۔۔۔ وہ جو سمجھ رہا تھا وہ اس سے کچھ سال چھوٹی ہو گی مگر یہاں تو وہ شاید اس لڑکی کے باپ جتنی عمر رکھتا تھا

مجھے چاہیے وہ ہر حال میں ڈھونڈو اسے وہ شراب کے نشے میں تھا میں ایم جے اس پر ایک نظر ڈالتے باہر نکلا

Post a Comment

0 Comments