Shiddat e Ishq Aesi Ky Dil Haar Bethy by Zainab Noor Complete Pdf Novel


Shiddat e Ishq Aesi Ky Dil Haar Bethy by Zainab Noor.

Forced Marriage, One Sided Love and After Marriage Love Story Based urdu story Shiddat e Ishq Aesi Ky Dil Haar Bethy Complete posted on Novel Bank.

انمول اپنے دھیان بیٹھی ہوئی تھی جب اچانک ارمان کی کال آئی۔ کیا ہے اب شام تک کا انتظار نہیں ہوتا تم سے۔ انمول غصے میں بولی۔

 نہیں ہوتا جب اپنی محبت کو پانے کے انسان اتنا قریب ھو تو گھنٹے منٹ سیکنڈ سب بہت طویل ھو جاتے ہیں انمول میں بہت شدت سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں۔ دوسری طرف سے ارمان بولا۔

مجھے اپنی زندگی میں شامل کرنے کا فیصلہ ایک دن تمہیں بہت مہنگا پڑے گا ارمان ملک تمہاری زندگی میں کبھی سکون نہیں آنے دوں گی جس طرح تم نے میری زندگی سے میرا سکون چھین لیا ہے بالکل اس طرح میں بھی تم سے تمہارا سکون چین سب چھین لوں گی۔ انمول نے دل میں سوچا ۔

Post a Comment

0 Comments