Complete Online Urdu Novel in Pdf Rubaro e Yar by Yumna Based on Second Marriage and Rude Heroin Based Free Urdu Novels Downloadable in Free Pdf Format and Urdu Novel Online Reading in Mobile Complete Pdf Posted on Novel Bank.
مزنہ ایک بار یار مجھے سن لو۔۔ میں مجبور تھا ابا نے میرے سامنے ہاتھ جوڑ دیے تھے وہ آگے کو جھکتا التجاء کرتا کہتا اسکا ہاتھ تھامنے لگا۔۔
دور۔۔۔ کوشش بھی نہیں کرنا آبان چوہدری۔۔۔ اپنا ہے گندا لمس مجھ سے دور رکھو۔۔ اور کیا کہا تم مجبور تھے۔۔۔ قہقہ لگاتی وہ استہزایہ انداز میں بولی
کیا تمہارے باپ نے تمہیں اس دوسری عورت کے قریب جانے کا کہا تھا۔۔ اُنہوں نے تم سے کہا کہ آبان مجھے اپنی بےحیائی کا ثبوت دو۔۔ شرم آنی چاہیے تمہیں اس جھوٹ پر۔۔ تم مجبور نہیں تھے بلکہ تم تو خوش تھے کہ دو دو کے ساتھ عیش کرونگا۔۔
لیکن تم یہ بھول گئے کہ تمہارے سامنے ایک عام عورت نہیں بلکہ اپنا مقابلہ ڈٹ کر کرنے والی اور اپنے لیے بہتر فیصلہ کرنے والی عورت ہے۔۔
جائو آبان چوہدری آج میں نے تمہیں آزاد کیا۔۔ آزاد کیا اپنی بے پناہ محبت سے۔۔۔ تم جیسے نفس پرست انسان کے ساتھ آج کے بعد میرا کوئی واسطہ نہیں۔
اس نے آج ارادہ کر لیا تھا کہ وہ اُس شخص سے بہت دور چلی جائے گی جہاں اُسکا سایہ تک نہ پہنچ سکے۔۔ اُس شخص نے اُسے جیتے جی مار دیا وہ بھی اُسے جدائی کی مار مارے گی۔۔۔
اُسکا اس وقت طلاق لینے کا کوئی اردہ نہ تھا کیوں کہ کہی نہ کہی محبت تو تھی۔۔۔ عورت ایسے ہی تو نہی بنتی نا ۔۔اللہ پاک نے اُسے تمام احساسوں کی مٹی سے گوندا ہوتا ہے۔۔ وہ جتنی نرم دل اور احساس والی ہوتی ہے مصیبت آنے پر اتنی ہی سخت اور مضبوط بن جاتی ہے۔۔
Novel Bank is a platform where the readers can choose from numerous genres, whether they have a yearning for romance or want to be a part of a mysterious journey.
They can find it all in one forum. Novel Bank’s team have made it all possible with their hard work and dedication to provide as many free novels as they can for the masses.
The readers can read all the novels online and they are able to download the novels provided in a PDF format.
0 Comments
Thanks for feedback