Perfect by Sammi AR Complete Pdf Novel


Perfect by Sami AR.

Joint Family based and Cousin Based Funny Urdu Novel Complete Pdf Posted on Novel Bank.

اسے گھر میں کوئی بھی پسند نہیں کرے یہ ماہا کی خواہش تھی وہ اکلوتی تھی ظاہر ہے یہ خواہش رکھنا تو اس کا حق تھا جب وہ اچانک ان کی زندگیوں میں ٹپک پڑا۔

پتا نہیں کہاں سے؟ بس ایک دن ابا اسے گھر لے آئے اور وہ دن آخری دن تھا ماہا کے لیے لاڈ کرنے کا کیوں؟ 

ارے بھئی اس سے بھی بڑا لاڈ اٹھوانے والا ان کے گھرآ گیا تھا وہ اس کے گھر اور اس کے امی ابو دادی اور پھپھو سب پر قبضہ کر چکا تھا یہ بات کہیں بار ثابت کرنے کی کوشش کی اس نے پر ہر بار وہ جیت جاتا سب اسی کا ساتھ دیتے۔

اور وہ پیر پٹکتی رہ جاتی وہ اس سے پہلی جلتی تھی وہ چھوٹی تھی اور شاید اسی لیے اس احساس کو سمجھ نہیں پائی پر پھر وہ اسے ناپسند کرے تھی اس کے بعد ماہا کے لیئے وہ اس کی ضد بن گئی۔

وہ ہمیشہ اس سے لڑتی تھی 
کیوں
اگر وہ پانی تھا تو ماہا آگ تھی 
اگر وہ ٹھنڈا تھا تو ماہا گرم 
اگر وہ زمین تھا تو ماہا آسمان 
ان دونوں میں اتنا فرق تھا 
پر اب ماہا جیت چکی تھی 
وہ ان کی زندگیوں سے جاچکا تھا 
پر۔۔۔۔۔۔؟

Post a Comment

0 Comments