Mohabbaton Ky Sang by Zainab Neha Complete Pdf Novel


Mohabbaton Ky Sang by Zainab Neha.

Childhood Nikah Based and Army Based urdu novel Mohabbaton Ky Sang Complete posted on Novel Bank.

بات یہ ہے کہ میں کسی کے نکاح میں ہوں اور جسکے نکاح میں ہوں وہ کون ہے؟  کہاں ہے؟  کیا نام ہے؟ کچھ بھی نہیں جانتی۔ میں نے اسے نہیں دیکھا پاپا کی ڈیتھ کے بعد۔ بہروز انکل نے ایک لیٹر دیا تھا۔ جو پاپا کی طرف سے تھا۔ وہ لیٹر پڑھنے کے بعد اپنے نکاح کا معلوم ہوا مجھے۔

حیا نے بغیر کسی کی طرف دیکھتے سب کو تفصیل سے بتایا۔ سب ہی حیران ہوئے۔ حیا کی نظر صارم پر گئی جس کا چہرہ بالکل سپاٹ تھا۔ ہاتھوں کی مٹھیاں بھینچ لی تھیں۔ سب ہی کافی حیران تھے۔

صائم نے سب کو گیم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے بوتل گھمائی۔ کافی دیر تک وہ لوگ بیٹھ کر کھیلتے رہے۔ حیا نے نوٹ کیا کے اسکی نکاح والی بات کے بعد سے صارم اسکی طرف دیکھ بھی نہیں رہا تھا۔۔ اسکا چہرا بلکل سپاٹ لیس تھا۔ حیا کو ایسا محسوس ہوا جیسے نکاح والی بات صارم کو بہت بری لگی ہے۔

Post a Comment

0 Comments