Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Mohabbat Nagar by Fatima Ahmad Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Mohabbat Nagar by Fatima Ahmad Based on Gender Discrimination and Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ کہانی پاکستانی معاشرہ میں پائے جانے والے صنفی امتیاز یعنی لڑکی اور لڑکے میں فرق پر لکھی گئی ہے۔۔۔ 

جس میں غزین خانزادہ جو کہ مردان کے خوبصورت سے گاؤں سے تعلق رکھنا والا ایک نواب ہوتا ہے۔۔۔ وہ اس امتیاز کو مٹانے کی جنگ لڑتا ہے۔۔ اس جنگ کا آغاز اس کی جڑواں بہن کے مرنے سے ہوتا ہے ۔۔۔

 لیکن اس جنگ کے پہلے ہی مقام پر اسے در بدر کر دیا جاتا ہے۔۔۔ کیا غزین اپنے خاندان کی عورتوں کو عزت دلا سکے گا۔۔۔ یہ جاننے کے لیے نیچے دیر ہوئے لنک سے ناول کو مکمل ڈاؤنلوڈ کریں۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.