Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Laal Haveli by Uazzai Zehan Complete Pdf Novel


Laal Haveli by Uazzai Zehan.

This is novel based on two major Social evils, Black Magic and Family feuds. Uzzai Zehan novel complete posted on novel bank.

یہ ناول کالے جادو، اور خاندانی دشمنی جیسی دو بڑی سماجی برائیوں پر لکھا گیا۔ جس میں نیناں کا کرداد ایک حاسد کا ہے اور بتایا گیا ہے کہ ایک انسان کے بے پناہ نفرت اور انتقامی جذبات سے اس کے آس پاس کے لوگوں کی زندگیاں کیسے متاثر ہوتی ہیں۔

انسان کی زندگی کی ایک خطا، ایک غفلت اس سے جڑے لوگوں کی زندگیاں برباد کر سکتی ہے۔

اس کہانی میں منفی اور مثبت کئی کردار ہیں جن کی زندگیوں کی مشکلات سے آسانیوں تک کے سفر میں بہت سے مسائل پیش آئے۔ مگر وہ ثابت قدم رہے۔

ایسی ہی یہ ایک کہانی قارئین تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.