Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Khamosh Mohabbat by Rania Mehar Complete Pdf Novel


Khamosh Mohabbat by Rania Mehar.

This is novel Based on Revenge, Forced Nikah Based, Age Difference, Romantic and Love Story Complete Pdf Posted on Novel Bank.

تمہارا دماغ خراب ہے کیا بکواس کر رہی ہو تم جانتی ہو میں تم سے محبت نہیں کرتا پھر بھی بول رہی ہو۔ وہ اس کی بات سنتا پہلی دفعہ اس پر چیختا چلایا تھا۔

ن۔نہیں ایسی بات مت کرو میں نے بچپن سے ہمیشہ تمہیں ہی اپنا سمجھا ہے شروع سے تمہیں دیکھا چاہا تمہیں ہر پل محسوس کیا۔ اب تم ایسے بول رہے ہو کیا تمہیں میری خاموش محبت اج تک محسوس نہیں ہوئی۔

میں لڑکی ہو کر آج تم سے اپنے دل کی بات کر رہی ہو مان کیوں نہیں جاتے چاہے تم محبت نہ کرو میری ہی کافی ہو گی تم میری فیلینگز کو سم۔

تم میری نظر میں بس ایک دوست کی حیثیت سے تھی اور رہو گی میں تم سے کبھی محبت کی ہی نہیں میری محبت کوئی اور لڑکی ہے۔ یہ فضول کا سوچنا بند کرو بچی ہو ابھی تمہارے لیے جو بہتر ہو گا وہی مل جاے گا۔

وہ روتی تڑپتی ہوی اسے کالر سے پکڑتے بول رہی تھی جب وہ اسے جھٹکا دیتے طیش سے چلایا تھا ۔

لی۔ل۔۔

بس بہت ہو گیا میں تمہارا کبھی نہیں ہو سکتا انٹی انکل جس سے بھی تمہاری شادی کرے مجھے پرواہ نہیں ۔

وہ بولنے کی کوشش کر رہی تھی جب وہ سخت دل ہوتا کہتا وہاں سے واک آؤٹ کر چکا تھا ۔

جبکہ وہ مسلسل روتی وہی قالین پر گر چکی تھی ۔


Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.