Khamosh Mohabbat by Aiman Sagheer Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Khamosh Mohabbat by Aiman Sagheer Based on Second Marriage and After Marriage Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

آپی۔۔ آپی وہ؟؟؟ آنسوؤں کا گولا تھا جو اسکے حلق میں پهنس گیا تھا۔

جنت کیا ہوا ہے میری جان کیوں رو رہی ہو سب ٹھیک تو ہے۔۔۔ آپی نے گھبرا کر پوچھا وہ اسکے رونے سے پریشان ہو گئیں تھی۔

آپی کا بھائی بہت برا ہے بہت ہی برا

جنت کے اس طرح کہنے پر جہاں انکی تسلی ہوئی وہی بے ساختہ مسکراہٹ نے انکے لبوں کو چھوا۔ 

وہ بے حس۔۔۔ بے رحم۔۔۔ سنگدل۔۔۔ احساس سے عاری اور اور۔۔۔۔

بس بس میری جان۔۔۔ ابھی وہ اور بھی القبات سے نوازنے والی تھی کے کومل نے روک دیا

سبحان تم سے کچھ کہا ہے کیا؟؟؟؟؟

یہی تو مسلہ ہے وہ کچھ نہیں بولتے انھے میری قطعی پرواہ نہیں۔۔۔ وہ بہت برے ہے آپی آپ نے بھی مجھ سے جھوٹ بولا کے وہ اچھے ہے۔۔۔ میں آپ سے بھی سخت ناراض ہوں میں آپ سے کبھی بات نہیں کروں گی اور نہ آپ کے بھائی سے۔۔۔ یہ کہتے ساتھ ہی اس نے فون بند کر دیا تھا اور زار وقطار رونے لگی تھی۔

دوسری طرف کومل کھا جانے والی نظروں سے اپنے سامنے بیٹھے سبحان کو گھور رہی تھی۔۔۔ جو چہرے پر مسکراہٹ لئے بڑے پُرسکون انداز میں بیٹھا تھا۔

یہ کیا بدتمیزی ہے سبحان۔۔۔۔ دیکھا کتنا رو رہی تھی وہ؟؟ کس قدر پریشان کر رکھا ہے تم نے اسے۔۔۔۔ کومل نے غصے سے کہا۔۔۔ وہ مجھ سے بھی ناراض ہو گئی۔

Post a Comment

0 Comments