Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Intiqam by Mahnoor Shehzad Complete Pdf Novel


Intiqam by Mahnoor Shehzad.

Based on Forced Marriage, Rude Hero, Innocent Heroin and Love Story Based Complete Pdf Novel.

یہ کیا ہے۔ نتاشا نے دروازہ کھولتے ہی دونوں کو ساتھ لگے دیکھ کر صدمہ سے کہا۔

 نہیں جو تم سمجھ رہی ہوں نتاشا وہ بات نہیں ہے۔ ذیشان نے حرین کو اپنے سے دور کرتے ہوئے کہا۔

 ہاں آپی آپ تو جانتی ہے کہ مجھے اندھیرے سے ڈر لگتا ہے اور دروازہ بھی لاک ہوگیا۔ حرین نے صفائی پیش کی۔

 ہاں سب ابھی ہونا تھا اگر تم حرین کو پسند کرتے تھے تو مجھے بول دیتے میں تمہاری زندگی سے چلی جاتی۔ نتاشا روتے ہوئے بولی۔

 نتاشا ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں تم سے ہی پیار کرتا ہوں۔ ذیشان نے اس کا ہاتھ پکڑتے ہوئے کہا۔

 میرے قریب مت آنا اور تجھے شرم نہیں آئے اپنے بہنوئی کے ساتھ چکر چلا تے ہوئے۔ نتاشا نے حرین کو دھکا دیتے ہوئے کہا۔

 نہیں آپی ایسا کچھ نہیں ہے۔ حرین نے روتے ہوئے کہا۔
 ایسا ہی ہے تم نے اپنی بہن کو دھوکا دیا۔ ہے۔ نتاشا نے چلاتے ہوئے کہا۔

ذیشان بھائی آپ کچھ بولے نا۔ حرین ذیشان کے پاس آتے ہوئے کہا۔

 یہ شور کیسا ہے۔ کیا ہوا ہے۔ فاطمہ جی نے نتاشا سے پوچھا۔

 پوچھے اپنی لاڈلی سے کمرہ بند کرکے کھڑے تھے ذیشان اور یہ اور جیسے ہی میں نے دروازہ کھولا ذیشان کا ہاتھ پکڑ کے اس کے کندھے پہ سر رکھی چپک کےکھڑی تھی۔نتاشا کے بولتے ہی سب کو دھچکا لگا۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.