Intiha Thi Mere Ishq Ki by Sana JM Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Intiha Thi Mere Ishq Ki by Sana JM Based on Childhood Love Story and Cousin Based Rude Heroin Urdu Novel Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ہاں مجھے یاد ہے یہ سب کہ کیسے تمھاری ماں کی وجہ سے میرے ڈیڈ اور مما میں لڑائی ہوتی تھی اور اب بھی ہوتی ہے۔۔۔ علیزہ نے طیش میں کھڑے ہوتے ہوئے کہا۔

میری ماں کہ خلاف الٹا سیدھا بولنے کی ضرورت نہیں ہے جب کچھ پتا نہ ہو اور تمہاری جگہ کوئی اور ہوتا اور میرے ماں کے لیے اتنا بھی کہتا تو میں اسکا منہ توڑ دیتا سمجھی۔۔۔۔ بدر بدر بمشکل برداشت کرتے ہوئے بولا

تو توڑو میرا منہ۔۔ کیوں میرا منہ کیوں توڑ نہیں سکتے میں تو بولوں گی کہ آج بھی تم لوگوں کی وجہ سے ہمارے گھر لڑائی ہوتی ہے پتہ نہیں میرے ڈیڈ میرے بھائی اور میری بہن پہ کیا جادو کردیا ہے تم لوگوں نے ان کو تم لوگوں کا یہ چہرہ نظر نہیں آتا۔۔۔ علیزے آرام سے بازو باندھے کھڑی بولتی چلی گئی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments