Haq Mehar by Muntaha Chouhan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Haq Mehar by Muntaha Chouhan Based on Rude Hero, Army Based, Love Story Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

لمظ میری اکلوتی بیٹی ہے۔۔۔ جو بھی میرا ہے ۔۔ وہ سب اسکا ہے۔۔۔ اب۔۔۔ ایسے خالی ہاتھ تو نہیں بیاہوں گا۔۔نہیں۔۔ اچھا خاصا جہیز دوں گا۔ آپ یہ بتاٸیں۔۔ آپ بدلے میں کیا حق مہر لکھ کے دیں گے؟؟ ٹانگ پے ٹانگ چڑھائے اکڑ سے پوچھا۔ 

ارحام کچھ بولتا کہ ارتسام نے اسکا بازو پکڑ کے روک دیا۔جہاں اس کے ماتھے پے بل پڑے وہیں لمظ کا ل زوروں سے دھڑکا۔ 

آپ۔۔۔ کیا کہنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ ابی جان کو انکا انداز کچھ خاص نہ بھایا۔ 

وہی جو آپ نے سنا۔۔۔۔! مجھے میری بیٹی کو سیکیور کرنا ہے۔۔ تو آپ تو ہیں بھی اتنے امیر۔۔۔ اتنا حق مہرلکھ کے دیں۔ جو پیرزادوں کی شان کو ظاہر کر سکے۔ اک اداۓ بے نیازی سے کہا۔ 

حق مہر۔۔ خالصتاً لڑکی کا حق ہوتا ہے۔۔ اور وہ جو چاہے وہی لکھا جاۓ گا۔ اسلیے یہ آپ یا ہم نہیں۔۔ لمظ طے کرے گی۔ اچانک سے کان میں پڑی آواز پے وہاں موجود ابھی لوگ چونکے۔

Post a Comment

0 Comments