Dil Sakit Howa by Mahnoor Arshad Khan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Dil Sakit Howa by Mahnoor Arshad Khan Based on Forced Marriage, Secret Agent, Cousin Based, Police Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

دل ساکت ہوا داستاں ہے ایک بہادر پولیس والے کی جو اپنا فرض پورا کرتے ہوئے اپنی جان دے بیٹھتا ہے۔

 یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کی شادی زبردستی کروائی جاتی ہے اور وہ اپنے شوہر سے بےانتہاء نفرت کرتی ہے لیکن اس کی موت کے بعد اس پر ادراک ہوتا ہے کہ وہ تو پور پور اس کے عشق میں ڈوبی ہوئی تھی۔۔

یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جس سے اس کی محبت چند قدم کے فاصلے سے چھین کر کسی اور کی محبت اس کی جھولی میں ڈال دی جاتی ہے۔۔

یہ کہانی ہے ایک مجاور کی جس کی فسوں حیز آواز تھل کو جل کر دیتی ہے، جو گاتا ہے تو آسمان بےتحاشا برستا ہے۔۔

یہ کہانی ہے ایک ہی شخص سکندر خان کے ہاتھوں ستائے ہوئے بہت سے لوگوں کی۔۔

Post a Comment

0 Comments