Dastaan e Ishq Mohabbat by Maryam Imran Complete Pdf Novel


Dastaan e Ishq Mohabbat by Maryam Imran Imran.

This is novel most romantic and age difference second marriage based. rude hero based urdu story Dastaan e Ishq Mohabbat Complete posted on Novel Bank.

ایک بار کہہ دو بلاج مجھ سے غلطی ہوگئی۔۔
بلاج نے اسکو لبوں کو چومتے ہوئے اسکے نیچے والے ہونٹ کو زرا کھینچتے ہوئے کہا۔

کیسی غلطی؟؟ عترت نے بہت مشکل سے اپنے آپکو سنبھالتے ہوئے کہا۔

وہی زین والی مجھ سے معافی مانگو میری جان میں معاف کردو گا۔

بلاج نے مدہوشی کے عالم میں اسکی شرٹ دونوں شولڈر سے نیچے کرتے ہوئے اسکی  گردن کو جگہ جگہ چومتے ہوئے گردن کے نیچے کا فاصلہ منٹوں میں طے کیا۔

پیٹ سے اوپر شرٹ کرتے ہوئے وہاں اپنے لب رکھ کے بلاج نے اٹھ کے دوبارہ عترت کے لبوں کو چوم کے کہا۔

بلاج کی آنکھیں مدہوشی کے عالم میں ریڈ ہورہے تھی عترت کے دونوں ہاتھ اسنے اپنے ہاتھ میں لیے تھے۔ عترت کا پورا چہرہ بلاج چوم رہا تھا۔

مگر میں معافی نہیں مانگونگی میری غلطی نہیں یے۔

عترت کا کہنا تھا کے بلاج جو ابھی محبت میں پیار میں مدہوش تھا ایک دم اسکے چہرے پہ چٹان سے سختی آگئ اسنے اپنے ہاتھ میں موجود عترت کے ہاتھ کو زور سے دبایا۔

Post a Comment

1 Comments

  1. Uffff Kya novel h yar ❤️❤️❤️ I love it this novel

    ReplyDelete

Thanks for feedback