Chahat Ky Rishty by Yumna Ahmad Complete Pdf Novel


Chahat Ky Rishty by Yumna Ahmad.

Joint Family and Cousin Based Love Story Complete Pdf Novel.

سلمان صاحب اور عثمان صاحب دو بھائی تھے۔ سلمان صاحب بڑے اور عثمان صاحب چھوٹے تھے۔ سلمان صاحب اور ان کی زوجہ زوبیدہ کے تین بچے تھے۔ بڑا بیٹا شعیب جو کہ ایم اے سے فارغ ہوکر اپنے باپ اور چچا کے ساتھ بزنس میں آگیا تھا۔ اس سے چھوٹا صہیب آج کل بی۔بی۔اے کررہا تھا۔ اور سب سے چھوٹی ندا سیکنڈ ائیر کی سٹوڈنٹ تھی۔

جبکہ عثمان صاحب اور ان کی زوجہ صفیہ بیگم کی اکلوتی بیٹی ایمن ندا کے ساتھ ہی سیکنڈ ائیر میں تھی۔ دونوں بھائی کا بزنس اکٹھا تھا۔ ان کے والد صاحب نے وراثت میں ان کے لئے ایک کنال کا مکان چھوڑا تھا۔ جسے ڈبل پورشن میں بعد میں نئے طرز سے بنوا لیا گیا تھا۔

اس مکان کا نقشہ ایسا تھا کہ پچھلی طرف راہداری سے ایک ہی راستہ تھا جو کہ کچن کے پچھلے دروازے سےنکلتا تھا۔ تاکہ ایک دوسرے کی طرف آسانی سے آیا جا سکے۔ دونوں گھروں میں مثالی پیار تھا۔ بلکہ ایمن تو زیادہ تر تایا جان کے پورشن میں ہی پائی جاتی تھی۔ 


Post a Comment

0 Comments