Blind Love by Bint e Shah Jahan Ali Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Blind Love by Bint e Shah Jahan Ali Based on Forced Marriage, Rude Hero and After Marriage Love Story Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Posted on Novel Bank.

آبش کو کچھ بھی یاد نہیں تھا کہ کب اسکی آنکھ لگی اور وہ سوگئی۔۔۔

جاؤ فریش ہو کر آؤ پھر نیچے چلتے ہیں حزیفہ آبش کو دیکھتے ہوئے مسکرا کر بولا۔۔

آبش اپنا دوپٹہ ڈھونڈنے لگی جو کہی نہیں تھا اسلیۓ مجبوراً ایسے ہی آبش کو بیڈ سے اترنا پڑا۔۔ آبش کی نظر اپنے کپڑوں پر گئی تو وہ کوئی اور تھے۔۔ آبش کو کچھ سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ہوا کیا ہے جبکہ حزیفہ آبش کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔۔

گھٹیا انسان آبش روتے ہوئے بولی کیونکہ اسے سب کچھ سمجھ آگئی تھی ابھی کچھ ہی سیکنڈ میں۔۔

آبش روتے ہوئے بول کر واشروم چلی گئی جبکہ حزیفہ غصے سے کمرے میں ٹہلنے لگا کیونکہ اسنے تو کچھ غلط نہیں کیا تھا آبش کے ساتھ جو وہ اسے گھٹیہ کا لقب دے گئی تھی۔۔ ہر ایک مرد بیوی کے قریب آتا ہے یہ کوئی نرالی یا آسمان سے اتری ہوئی شہزادی ہے جو اسے اتنا غصہ آگیا 
حزیفہ خود سے بولی جارہا تھا غصے میں۔۔

ابھی کچھ ہی وقت گزرا تھا کہ آبش باہر آئی آنکھیں اور ناک لال ہوچکی تھی رونے سے۔۔ ابھی آبش باہر جانے ہی والی تھی جب حزیفہ نے اسے بازو سے پکڑ کر واپس کمرے کے اندر کیا۔۔

ابھی جو کچھ تھوڑی دیر پہلے تم نے بکواس کی وہ کیا تھا حزیفہ آبش کا منہ دبوچتے ہوۓ غصے سے بولا۔۔۔

 آبش نے دونوں ہاتھ حزیفہ کے سینے پر رکھ کر زور سے اسے پیچھے کی طرف دھکا دیا۔۔ میں نے کوئی بکواس نہیں کی۔۔ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے آپ کو جو آپ نیند کی گولیاں دے کر میرے قریب آئے۔۔ آبش غصے سے چلا کر بول رہی تھی۔۔

Post a Comment

0 Comments