Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Bakht by Shama Elahi Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Bakht by Shama Elahi Based on Poor Hero & Rich Heroin and Motivational Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم۔۔؟ تم یہاں کیا کررہے ہو؟ کیا آج بھی رخصتی کے لئے آئے ہو؟

وہ خوبصورت سی نظر آتی انتہائی مارڈن سی لڑکی تھی جو شدید غصے میں اپنے سامنے کھڑے ستائیس سالہ نوجوان پر بھڑک رہی تھی، جو اپنے حلئے اور شکل و صورت سے نہایت عام نظر آتا تھا۔

کیا تم جانتے ہو مجھ میں اور تم میں کیا فرق ہے؟ تم ایک انٹر فیل دیہاتی، پنڈو آدمی ہو اور میں اپنی یونی کی ٹاپر گولڈ مڈیلسٹ، دا لائف میڈیسن کمپنی کی سی ای او کی سکریٹری ہوں، میری ایک مہینے کی سیلری ڈیڑھ لاکھ ہیں، اور یہ جو میں نے لباس پہنا ہے، جانتے ہو اس کی قیمت کیا ہے؟ ساری ذندگی بھی تم کماو گے نا تب بھی تم صرف میرے ایک جوتے کی قیمت نہیں چکا پاوگے، تو تم ہی بتاو کیا تم مجھے ڈیزور کرتے ہو؟

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.