Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Baab e Qafs by Saffa Khalid Complete Pdf Novel


Baab e Qafs by Saffa Khalid.

This is novel based on Information Technology (I.T), Self made & Self dependent Based, Friendship Based and Love Story Based Romantic Novel.


کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو آئی ٹی فیلڈ کی ماہر ہے. جو اپنی قسمت کا ستارہ خود چمکاتی ہے۔

 اور ایک ایسا لڑکا جو اپنے رب سے ناراض پھرتا تھا ۔ عشق مجازی سے ہو کر حقیقی تک جا پہنچتا ہے۔ اپنے کھوئے ہوئے رشتوں کو ڈھونڈنے کی جدوجہد کرتا ہے۔ 

کہانی ہے ایسے لڑکے کی اسے اپنے ہی حق سے محروم رکھا گیا۔ اور ایک ایسے لڑکے کی جسے روز اس کی ماں کی محتاجی کا طعنہ دیا جاتا۔ اور ایک ایسا لڑکا جس نے اپنی ماں پر خود اپنے ہی باپ کا ظلم دیکھا تھا۔

اک اور ایسا لڑکا جس نے سوتیلے بہن بھائیوں کی نفرت جھیلی تھی۔ ان سب نے مل کر نہ صرف اپنے کردار کو مضبوط کیا بلکہ دنیا میں بھی اپنے نام کے جھنڈے لگائے۔ داستان ہے ایسے عشق کی جو خاکی سے ہو کر نوری تک جا پہنچا۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.