Agr Tum Sath Ho by Isha Gill Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Agr Tum Sath Ho by Isha Gill Based on Police Officer, Joint Family and Cousin Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اگر تم ساتھ ہو کہانی ہے کئی کزنز کی جن میں کوئی ہیرو ہے تو کوئی ولن کوئی اچھا ہے تو کوئی برا۔

یہ کہانی ہے پولیس آفسر روحاب اور معصوم و صاف دل سجل کی جو ایک قانونی بندھن میں تب بندھتے ہیں جب سجل اپنی ہی بہن کے شوہر یعنی اپنے پھوپھی زاد کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہوتی ہے۔

وه روحاب جو ثانیہ (سجل کی بڑی بہن) کے ہاتھوں دھوکہ کھانے اور سجل کے ثانیہ کی ہی سائیڈ لینے کے سبب کئی سالوں قبل اس سے بدگمان ہوتا حقیقتاً اکڑو خان بن جاتا ہے اور اسے ڈانٹنے کا کوئی بہانہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا مگر اس پہ ہوئی زیادتی کے بعد اسے اپنی پناہ دیتا ہے۔

ثانیہ جو روحاب کو ٹھکرا کر پھوپھی زاد سے شادی کرتی ہے مگر اس سے طلاق ملنے کے بعد واپس روحاب کی زندگی میں آنے کے لئے روحاب اور سجل کی خوش حال زندگی میں ہر لمحہ زہر گھولنے کا سبب بنتی ہے۔

یہ کزنز کی نوک جھوک بہنوں کی محبت اور نفرت کے ساتھ ساتھ رومانس میں لپٹی ایک کہانی ہے جو اپنے خوبصورت آغاز کے ساتھ ساتھ اختتام بھی خوبصورت ہی رکھتی ہے۔

Post a Comment

0 Comments