Tere Sang Yara by Komal Writes Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Tere Sang Yara by Komal Writes Based on Revenge, Army, Friendship and Cute Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم جانتی ہو نہ میں بس تم سے پیار کرتا ہوں میں تو یہ شادی بھی نہیں کرنا چاہتا تھا بس ماما کی وجہ سے ہاں کی میرے دل میں صرف تم ہو میں تمہارے بن مر جاؤں گا پلززز چھوڑ دو غصہ۔۔۔

 ابھی وہ بول ہی رہا تھا کے حور نے اس کی بات کاٹی۔۔۔۔ 

تو مر جاؤ روکا کس نے ہے اور مسٹر عمیر اقبال تم نے سوچ بھی کیسے لیا کے میں تم جیسے ہوس پرست انسان سے محبت کروں گی، ہو کون تم ہاں، تم جیسا گھٹیا انسان میں نے آج تک نہیں دیکھا جو کپڑوں کی طرح لڑکیاں بدلتا ہو کیا سمجھتے ہو مجھے پتا نہیں کے تم کس حد تک ذلیل انسان ہو جو شادی سے پہلے نہ جانے کتنی لڑکیوں کے ساتھ راتیں رنگین کر چکا ہے اور مسٹر عمیر ایک آخری بات اپنے ذہن سے یہ تو نکل ہی دیں کے حور چوہدھری کو تم اپنی بستر کی زینت بنا سکو گے میں ان لڑکیوں میں سے نہیں جو تمہاری ایک نظر دیکھ لینے سے تم پہ مر جاؤں اور محبّت کے نام پے اپنی عزت کا جنازہ اٹھا دیکھوں۔۔۔۔

حور نے اپنی سنائی اور چلی گئی اور پیچھے عمیر کا غصے سے برا حال تھا جانے ان جانے میں حور عمیر کی انا پہ وار کر گئی تھی جو اس پا بہت بھاری پڑنے والا تھا ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments