Tera Name Dhoka Rakh Don by M Farhan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Tera Name Dhoka Rakh Don by M Farhan Based on Revenge and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہی چاہتے تھے نہ تم۔۔۔۔ میرے باپ کو مروا کر یہ دولت پانا چاہتے تھے نہ۔۔۔ میری ماں کو بھی تم نے مروایا ہے۔۔۔۔ صرف اس پیسے اس دولت کو پانے کے لیے اور مجھ سے بھی نکاح اس لیے کیا۔۔۔۔

ایک بات غور سے سن لو یہ جو تمھاری سازشیں ہیں نہ میں کبھی ان میں تمھے کامیاب نہیں ہونے دونگی۔۔۔۔

دھوکے باز۔۔۔۔ تم پیسے کے پجاری ہو۔۔۔ غلام ہو پیسے کے۔۔۔۔مجھے تو لگتا ہے تم پہ کوئی الزام نہیں لگایا تھا وہاں تمھارے گھر والوں نے تم نے واقع ایسا کچھ کیا ہوگا۔۔۔۔ اس لڑکی کو بلیک میل کرتے ہوگے۔۔۔۔

سامنے وہ سر جھکائے کھڑا تھا۔۔۔۔۔ اس میں ہمت نہیں تھی بولنے کی کافی دن ہو گئے تھے وہ چپ تھی اور ساری کسر آج اس نے نکال دی تھی دانش پر۔۔۔۔۔

تم ہو ہی گھٹیا انسان پیسے کہ لیے تم اتنا گر جاؤ گے میں نے سوچا تک نہیں تھا مجھے لگتا ہے تم نے ہی مجھے اغوا کروایا اور تم نے ہی میری ماں باپ کو مروایا ہے میں تمھے کبھی معاف نہیں کرونگی۔۔۔۔

اور یہ کبھی مت سمجھنا کہ تم نے مجھ سے نکاح کر لیا تو ساری دولت میں تمھے دے دوں گی۔۔ نہیں مسٹر دانش انصاری نہیں۔۔۔ میں ایک کوڑی تک نہیں دو گی۔۔۔۔ سمجھے اور جتنا ہو سکے گا جلدی میں تم سے طلاق لے لوں گی

Post a Comment

0 Comments