Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Tera Ishq Meri Zindagi by Haya Noor Complete Pdf Novel


Complete Pdf Urdu Novel Tera Ishq Meri Zindagi by Haya Noor Based on Teacher & Student Love Story, Romantic and Rude Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

صبا صنم کے کمرے میں جانے کے لیے جلدی جلدی سڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ مزمل کے بیچ میں آنے سے روک گئی۔۔۔ مزمل جو ابھی صنم کے کمرے سے نکل کر اپنے کمرے کی طرف جارہا تھا صبا کو دیکھ کر سڑھیوں کی طرف آگیا۔۔۔۔

کیا مسئلہ ہے آپکے ساتھ ہٹیں راستے سے۔۔۔ صبا غصے سے بولی

او اتنا غصہ میں تو ڈر گیا خیر یہ بتاؤ ٹیسٹ کیسا ہوا۔۔۔ مزمل اپنی مسکراہٹ دبا کر کہا۔۔۔۔

آپ سے مطلب جیسا بھی ہوا ہو آپکو اس سے کیا۔۔۔ 
اب مجھ سے ہی تو سارے مطلب ہونے والے ہیں آپکے ۔۔۔
کیا مطلب ہے آپ کا صبا نے گھبرا کر کہا۔۔۔

مطلب ابھی رہنے دیں پھر کبھی بتاؤنگا اھی یہ بتاؤ ٹیسٹ کیسا ہوا تمھارا۔۔۔ مزمل اسے اپنی نظروں کے حصار میں لیتے ہوئے کہا۔۔۔۔

ٹھ۔۔ ٹھیک ہوا صبا اس کی نظروں سے کنفیوز ہو کر جواب دیا

ٹھیک ہے اب جاٶ جہاں جانا ہے یہ کہتے ہی مزمل اپنے کمرے کی طرف چلا گیا اور صبا اپنی سانسوں کو بحال کرتے ہوئے صنم کے کمرے کی طرف بڑھ گئی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.