Tamma e Kham by Ameer Hamza Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Tamma e Kham by Ameer Hamza Age Difference Based And Cousin Based Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

یہ کہانی ایج ڈیفرنس ہے۔ اس میں ایک کم عمر لڑکی کی اپنے کزن کے ساتھ محبت دکھائی گئی ہے جو اسے اپنے بچوں کیطرح محبت کرتا تھا پر محبت نے ان کارشتہ بدل کر رکھ دیا۔ حالات، بھروسہ، سب کچھ ٹوٹ گیا۔

اسی میں ایک کہانی ہے پلوشہ کی جس نے محبت کی اور پھر اپنی محبت اور شادی دونوں نہ نبھا سکی ایک ایسے گناہ کی سزا اسے ملی جواسکا تھا ہی نہیں۔

یہ کہانی ہے سحرش کی بھی ہے جس نے ہینیل کے لیے سب کچھ چھوڑ دیا۔ اسلام تک اور پھر وہ کہیں کی نہ رہی لیکن اللہ نے اسے تب بھی اکیلا نہ چھوڑا اور ایک رہبر دے دیا جس نے اسکا خیال رکھا۔

Post a Comment

0 Comments