Sunhery Khuwab by Zeeniya Sami Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Sunhary Khuwab by Zeeniya Sami Based on Age Difference and Caring Hero Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

وہ خالد کو اپنے پیچھے دیکھ کے شاکڈ تھی
جی میں۔۔۔۔ خالد نے فجر کے سامنے آکے جواب دیا
آااپ بیٹھیں میں جاتی ہو کافی دیر ہوگئی ہے۔۔۔ فجر نے گھبراہٹ پر قابو پاتے ہوئے کہا

میں آپ کو دیکھ کے آی ہوں یہ آپ کے لیے خالد نے فجر کے سامنے ایک چھوٹی سی ڈبیہ کرتے ہوئے کہا
یہ۔۔۔۔؟
فجر نے خالد کے ہاتھ کی طرف دیکھ کے کہا
آپ کے لیے ہے پکڑیں
ممممم مگر
اچھا میں کھول دیتا ہوں اور خالد نے ڈبہ کھول کے فجر کے سامنے کردیا
رنگ۔۔۔ فجر آہستہ سے بولی

جی آپ کے لیے خالد نے فجر کو دیکھ کے کہا

مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی؟
آپ کو یہ بات تو پتہ ہوگی کہ نکاح کے بعد آپ میری بیوی ہیں اور میں تحفہ اپنی بیوی کو دے رہا ہوں

فجر نے کچھ کہے بغیر رنگ لے لی

فجر کو خالد کے ساتھ ایج ڈیفرنس بلکل محسوس نہیں ہورہا تھا جبکہ خالد فجر سے دس سال بڑا تھا
وہ دل میں سوچ رہی تھی کہ مجھے تو لگ رہا تھا غصے والے ہونگے رعب جمائیں گے مگر یہ تو بلکل ایسے ہیں جیسی میں۔۔۔ دل میں شکر ادا کرتی رہی کہ خالد اچھے ہیں

Post a Comment

0 Comments