Qurbaton Se Agy by Raqs e Bismal Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Qurbaton Se Agy by Raqs e Bismal Based on Forced Marriage and Family Revenge Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Urdu Books and Novels Download.

یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جسے ناجائز سمجھ کر اپنا ہی والد کی نفرت کا نشانہ بناتا ہے۔ یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جسے اپنی ماں کی زندگی کے تجربہ کے بعد لفظ محبت سے ڈر لگتا ہے۔وہ کسی پر اعتبار نہیں کرتی۔ اتفاقی طور اپنے باپ کے خاندانی دشمنوں کے محل میں ٹیوشن پڑھاتے ہوئے اس بچے کے بڑے بھائی کو اٹریکٹ کرتی ہے۔وہ اس کے مضبوط کردار کی وجہ سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ یہ دو خاندانوں کے بیچ بے بنیاد دشمنی کی کہانی ہے۔ جس کا اس لڑکی کو پتا نہیں چلتا۔۔۔آگے پڑھنے کے لئے ناول ڈائون لوڈ کیجئے۔

Post a Comment

0 Comments