Qalb e Rooh by Mahnoor Shehzad Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Qalb e Rooh by Mahnoor Shehzad Novel in Pdf. After Marriage Love Story Based and Second Marriage Based Ramzan Special Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

"اٹھو اور چینج کرو"
دروازہ بند کرتا سرد لہجے میں اسے مخاطب کرتے ہوئے بولنے لگا اسکی سرد آواز پر وہ سہم کر اس کی جانب دیکھنے لگ گئی

تمہیں معلوم ہونا چاہیے یہ نکاح صرف میں نے نور کیلیے کیا ہے تو میرے سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے

وہ اپنا کوٹ اتارتے ساتھ سنجیدگی سے اسے بغیر دیکھے بولا حیا کو اسکی باتوں سے شدید غصہ آیا

خالہ نے مجھے یوں بیٹھنے کو کہا تھا مجھے معلوم ہے یہ رشتہ صرف نور کی حد تک ہے

وہ منہ بنائے تھوڑی اونچی آواز میں اسے جواب دیتے ساتھ بیڈ سے اٹھی اس نے سرد نگاہوں سے اسے دیکھا

آواز آج کے بعد نیچی رکھنا مجھ سے کسی نے اونچی آواز میں بات نہیں کی

ضراب انگلی اٹھا کر غصے سے اسے وارن کرتے ہوئے سخت تیور لیے بولا حیا لہنگہ سنبھالتی اس کے بلکل سامنے آکر کھڑا ہوئی اور کمر پر ہاتھ رکھ کر اسے دیکھا

میرے ساتھ بھی کسی نے اونچی آواز میں بات نہیں کی تو بہتر ہے آپ بھی مت کیجیے گا میں کسی کی اونچی آواز نہیں سنتی ہوں

وہ اسکی سرد آنکھوں میں دیکھتے ہوئے اسی کے انداز میں جواب دینے لگی جب ضراب کے ماتھے پر بل نمودار ہوئے تھے

میرے ساتھ زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے بہتر یہی ہے تمہارے لیے مجھ سے دور رہو اور ساتھ دوسرا روم ہے

وہ اسکے بلکل سامنے چہرہ اسکے چہرے کے قریب جھکائے سرد لہجے میں غرایا حیا کی اپنا غصہ ضبط کرتی لہنگہ سنبھالتی کمرے سے غصے سے چلی گئی اور وہ اسے جاتا دیکھتا دروازہ زور سے بند کر گیا تھا

Post a Comment

0 Comments