Urdu Novel Bank – Urdu Novels & Stories
اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔ اردو ناول کی سب سے بڑی ویب سائٹ اردو ناول بینک، جہاں آپ کو بہترین اور معیاری زبردست ناول، کہانیاں اور افسانے مکمل پی ڈی ایف کی صورت میں بالکل مفت دستیاب ہیں۔

Pakeeza Mohabbat by Zeeniya Sami Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Pakeeza Mohabbat by Zeeniya Sami Based on Soft Love Story Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

اسکو صرف ارمان کا خیال تھا
ارمان کا سوچ کہ اسکے دل کی دھڑکن اور تیز ہو رہی تھی
اگر ارمان اس سے پیار کرتا تھا تو وہ بھی تو ارمان سے محبت کرتی تھی 
مگر اسکو کبھی کہہ نہیں سکی۔۔۔۔۔

کیونکہ اسکو اپنے اللہ پر اپنی محبت پر بھروسہ تھا اگر ارمان اسکا ہے اسکے نصیب میں لکھا ہے تو اسکو ہی ملے گا اور آج ارمان اسکا،ہونے جارہا تھا 
نکاح پاکیزہ رشتہ جس میں دونوں بندھنے جا رہے تھے ساری زندگی کے لیے

اگر ارمان نے صبر کیا تھا تو رومیسہ نے اس سے زیآدہ صبر کیا تھا ارمان کبھی نا کبھی جب موقع ملتا اپنے دل کا حال رومیسہ کو بتا دیتا تھا مگر رومیسہ تو کبھی اسکو کچھ نہ بتا سکی آخر مشرقی لڑکیاں ایسی ہی تو ہوتی ہیں
شرم حیا والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments

© Urdu Novel Bank — All Rights Reserved.