Online Urdu Novel Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Based on Age Difference and Forced Marriage Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.
تھوڑی ہی دیر میں عائشہ اپنے بالوں کو ٹاول سے رگڑتے ہوئے باہر نکلی تھی اس وقت وہ نائیٹ سوٹ پہنے ہوئے تھی جو بےبی پنک کلر کا تھا اس بات سے انجان کے ارمغلان پیچھے ہی بیڈ پہ بیٹھا اسکی ہر ایک ادا کو نوٹ کررہا تھا ۔۔۔
اسکی کمر سے سے نیچے تک آتے گیلے بال جن میں سے پانی کی بوندیں قطرہ قطرہ گر کے زمین کی زینت بن رہی تھیں اسکا نکھرا نکھرا سا سراپا اور اسکے گیلے بال ارمغلان قریشی کا امتحان لے رہے تھے ضبط کے کڑے پہرے خود پہ بیٹھانے کے باوجود بھی ارمغلان اسکی جانب کھینچا چلاجاتا تھا اسکی گہری نظروں کی تپش محسوس کرکے عائشہ نے جب شیشے میں دیکھا تو اسکو سامنے دیکھ کے اسکا جسم کپکپانے لگا تھا دل کی ڈھڑکن نے الگ ہی تیزی پکڑ لی تھی وہ حواس باختہ سی برش اٹھا کے بالوں میں چلانے لگی تھی جبکے ارمغلان اسکی اس معصوم ادا پہ مسکرایا تھا جیسا کہہ رہا ہو یہ سب کرکے تم مجھ سے بچ سکتی ہو ۔۔۔
اب ارمغلان کے قدم آگے کی جانب بڑھنے لگے تھے جبکے عائشہ کے قدم بےساختہ ہی پیچھے کی جانب اٹھ رہے تھے اتنا کے وہ ڈریسنگ کے ساتھ ہی چپک گئی تھی
نیچے دئے ہوئے لنک سے پوری قسط ڈاونلوڈ کریں۔
0 Comments
Thanks for feedback