Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Novel Episode 14


Online Urdu Novel in Pdf Mohabbat Dil Ka Sajda Hai by Nazia Rajpoot Gangster Based and Forced Marriage Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Download.

اتنی بن سنور کے کہاں جارہی ہو ہاں

وہ قدم با قدم اسکے قریب آرہا تھا جبکے عائشہ کے قدم خود بخود پیچھے کی جانب اٹھ رہے تھے۔۔۔

مم ہہ مم میں یزدان بھائی سے ملنے جارہی ہوں 

او آئی سی لیکن کس کی اجازت سے ہاں؟ 

عائشہ پیچھے کے ساتھ جالگی تھی اور ارمغلان نے اپنے دونوں ہاتھ دیوار کے ارگرد رکھتے اسکی فرار ہونے کی راہیں مسدود کی تھیں۔۔۔

مم مم موم سے اجازت لے لی ہے میں نے

او تو کیا شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں تمھیں؟ 

وہ اسکی بالوں کی لٹ کو اپنی انگلی پہ لپٹتا ہوا بولا تھا۔۔۔

نہیں کیونکہ آپ میرے شوہر نہیں ہیں۔۔۔

ارمغلان نے ایک نظر اسے دیکھا اور پھر طنزیہ مسکراتے ہوئے اسکے مزید قریب ہوا اتنا کہ عائشہ نے ڈر سے اپنی آنکھیں میچ لی تھیں۔۔۔

تم مانو یا نا مانو شوہر تو ہوں میں تمہارا اور اس حیثیت سے تم میرے اجازت کے بنا کہیں آجا نہیں سکتی اور ابھی بھی تم کہیں نہیں جاؤگی اپنے بھائی کے گھر بھی نہیں سمجھ آئی۔۔۔

Post a Comment

0 Comments