Manam Eid Special Part by Zaid Zulfiqar Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Manam Eid Special Part by Zaid Zulfiqar Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

گولی چلنے کی آواز اسے بہرا کر گئی تھی۔
عائشہ کی آنکھوں کی پُتلیاں دہشت کی شدت سے پھیل چکی تھیں۔ وہ یہ سب پہلے دیکھ چکی تھی اور تب سے آج تک دعا کرتی آئی تھی کہ پھر کبھی اسے وہ سب نا دیکھنا پڑے۔

وہ رات۔۔۔۔ کار۔۔۔۔ وہ نقاب پوش۔۔۔۔ وہ گولیاں۔۔۔۔ خون۔۔۔۔۔ آخری سانسیں۔۔۔۔۔شعلے۔۔۔۔

اسکے لب پھپھڑا کر رہ گۓ۔ اسے لگا کسی نے اسکی ساری دنیا کو ایک بار پھر خلا میں پٹخ دیا ہے۔ وہ پتھرائی ہوئی نظروں سے وہ خون کا بہتا فوارہ دیکھتی رہی تھی۔ 

" نن۔۔۔۔۔۔۔ نعمان۔۔۔۔۔ "

وہ ساری طاقت جمع کئیے اسکے وجود کے گرد ڈھال بنا ہوا تھا۔ ایک زمانے میں وہ خود کو اسکا مسیحا کرنا چاہتا تھا۔ وقت نے اتنے عرصے بعد اسکا امتحان لینے کا سوچا تھا۔

گولی پھر سے چلی تھی۔ 
نیلے آسمان میں دور تک پرندوں کے غول اُڑے تھے۔ زمین پہ دور تک خون کے چھینٹے پھیل چکے تھے۔ 

Post a Comment

0 Comments