Man Yaram Man Janam by Laiba Sami Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Man Yaram Man Janam by Laiba Sami Based on Time Travel, History, Strong Heroine and Action Based Suspenseful Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

ایک ایسی لڑکی جو حال سے ماضی میں چلی جاتی وہاں موجود انتشار اور نفاق کو وہ اپنی باتوں سے سمجھداری سے جرات اور بہادری سے ختم کرتی ہے اور اسے اتحاد اور اتفاق میں بدل دیتی ہے۔ ظالم اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی ایک بہادر اور نڈر لڑکی داستان

ایک ایسی لڑکی جس کی بہادری اور سمجھداری سے اس نے بہت سے مظلوموں کی مدد کی۔۔۔ اپنی باتوں سے ٹوٹی ہوئی قوم کو جوڑا۔۔۔ اور ایک مضبوط ریاست قائم کی۔۔

*****

تتتتت تم لوگ ککک کون ہو۔۔۔ آج پہلی بار اسکی 
زبان میں لڑکھڑاہٹ آئی تھی۔۔۔۔۔۔

آپ کون ہیں۔۔کہاں سے تعلق ہے آپکا۔۔؟ معید نے سوال کیا۔۔۔۔


پاکستان سے۔۔۔۔

 یہ کونسی جگہ ہے۔۔۔ اسکے جواب پر دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا۔۔۔۔۔

معلوم نہیں پڑتا میں نے کوئی ایسے قبیلے کا نام سنا ہو۔۔۔ احتشام پرسوچ بولا۔۔۔۔۔ اردگرد کے قبیلوں میں بھی کوئی ایسی جگہ نہیں ہے


قبیلہ۔۔۔۔۔ اسکے منہ سے قبیلہ سن کر وہ زمین پر بیٹھ گئی۔۔۔۔۔

 یا اللہ۔۔ مطلب وہ دیوار مجھے ماضی میں لے آئی
اسنے اپنا سر پکڑا۔۔۔۔ اسکے طرز عمل پر دونوں نے حیرت سے اسے دیکھا۔

Post a Comment

0 Comments