Ma ul Hayat by H I Writes Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Ma ul Hayat by H I Writes Based on Fantasy, Human and Jin Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تم اُسّے چھوڑ کیوں نہیں دیتے زراب تمہیں آخر کب سمجھ آئے گی۔۔۔ اریب زراب کو مسلسل سمجھا رہا تھا لیکن سامنے کھڑے زراب پہ تو جوؤں تک نہیں رینگ رہی تھی۔۔

دیکھ زراب ابھی بھی وقت ہے سمبھل جا میری بات مان تو جن ہے وہ ایک انسان تیرا اور اُسکا کوئی جوڑ نہیں سمجھ اس بات کو۔۔۔۔ اریب نے اپن لہجہ نارمل رکھا تھا اس وقت اپنے بھائی جیسے دوست کو سمجھانا لازمی تھا۔۔۔

مانتا ہوں یار لیکِن میں بھی تو اُسکے سامنے جھولی پھیلائے بیٹھا ہُوں وہ کیوں میری طرف نہیں آتی کیوں اُسّے میرا درد نہیں دکھتا۔۔۔ زراب اپنے سر ہاتھوں میں دے بیٹھا رو رہا تھا اریب کی باتیں اُسکے دماغ میں گھوم رہی تھی مگر وہ اپنے دل کو کیسے سمجھاتا۔۔

دیکھ تیری بات سہی ہے مانتا ہو تو اُسکا برا نہیں چاہتا لیکِن تو شہزادہ ہے جنوں کا تیرے ماں باپ پریشان ہورہے ہیں کیوں خود کو اذیت دے رہا ہے چھوڑ چل واپس۔۔

اریب بار بار اُسّے سمجھائے جارہا تھا مگر زراب کو تو جیسے یقین تھا کے حمنہ کبھی نہ کبھی اُسکی محبت سمجھے گی۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments