Laadon Main Pla Season 2 by Misbah Khalid Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel in Pdf Laadon Main Pla by Misbah Khalid Season 2 Based on Age Difference, Innocent Heroine & Rude Hero Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel available in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Download.

کیا میں نا جاٸز ہوں؟ 
بیس سالہ خوبروں نوجوان اپنی ماں کے سامنے کھڑا اس کی ذات کو چھلی کردینے والا سوال پوچھ رہا تھا 

حسن
یہ کیا بکواس کی ہے تم نے؟
تم جاٸز بیٹے ہو میرے
اس کی ماں تڑپ ہی گٸ تھی 

جھوٹ بول رہی ہیں آپ نا جاٸز ہوں میں آپ اپنی شادی سے پہلے پریگنینٹ تھیں 

بتاٸیں مجھے ایسا کیوں کیا آپ نے میرے ساتھ 
وہ دھاڑا تھا اس کی ماں کی شرم سے گردن جھک گٸ تھی آنکھوں سے سیل روا تھا 

حسن کہاں سے سن کر آۓ ہو؟
 تم یہ بکواس
کیوں اتنا واہیات الزام لگا رہے ہو؟ اپنی ماں پر

اس کا باپ جو کمرے میں داخل ہوا تھا اپنے بیٹے کی بے ہودہ کفتگو سن کر اپنی نیلی آنکھوں میں غصہ لیے اس پر دھاڑا تھا 

جھوٹ بولتے ہیں آپ لوگ میں ناجاٸز ہوں ڈیڈ مام آپ نہ بتاٸیں مجھے سچ میں خود پتا کرلوں گا سچ لیکن اگر آپ دونوں کا اس میں کوٸی بھی قصور نظر آیا تو میں زندگی بھر اپنی شکل نہیں دیکھاٶں گا آپ لوگوں کو نہ آپ لوگوں کی دیکھوں گا 
وہ خوبرو نوجوان روہانسا ہوا تھا 
اپنے ماں باپ کے دل پر اپنے الفاظ کے وار کرتا کمرے سے نکل گیا تھا 

سنی یہ سب اس کو کس نے بتایا اگر اسے سچ معلوم ہوگیا تو وہ نفرت کرے گا مجھ سے
مشال سنی کے سینے سے لگی پھوٹ پھوٹ کر رو دی تھی


Post a Comment

0 Comments