Khoni Panjy by Sonia Hassan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Khoni Panjy by Sonia Hassan Based on Horror Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ایک اونچے اونچے پہاڑوں سے گھری وادی تھی جہاں ہر طرف ہریالی خوشنما پھول اور سر سبز درخت بہار دکھا رہے تھے مگر وادی کی فضا میں کچھ عجیب سا سکوت تھا جو ان تینوں کو محسوس ہو رہا تھا انہیں ایسا لگ رہا تھا جیسے ان کے دل ڈوب رہے ہوں۔

وہ لوگ یہاں آ تو گئے تھے مگر اب فیصلہ نہیں کر پا رہے تھے کہ آگے بڑھیں یا واپس چلے جائیں یہ تین دوست تھے

عادل صارم اور ندا۔ جو ناصرف بچپن کے دوست تھے بلکہ ایک ساتھ پڑھائی کرکے اب ایک بہت بڑے نیوز چینل میں ایک ساتھ کام کر رہے تھے اور چینل کے سب سے نڈر اور بہادر ورکر مانے جااتے تھے۔

ان کے نیوز چینل کو کہیں سے خبر ملی تھی کہ چین کے بارڈر کے پاس کی ایک پہاڑی وادی میں کوئی عجیب سی بیماری پھیل گئی ہے جس کا شکار ہونے والے اپنا ہی گوشت نوچ نوچ کر کھانے لگتے تھے

Post a Comment

0 Comments