Khamosh Mohabbat by Hooria Ahmad Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Khamosh Mohabbat by Hooria Ahmad Based on After Marriage Love Story and Most Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank. Pdf Books and Novels Free Download.

حدید نے اسے اپنی باہوں میں اٹھایا اور لے جا کر بیڈ پر لٹا دیا۔ اس نے ماہم کو پیار سے دیکھا۔ ماہم سب بھول گئی تھی۔ اس کی آنکھوں میں کھو گئی اور جزبات کی رو میں بہہ گئی۔ ماہم کے لبوں کو چومنے کے بعد اس نے ماہم کی گردن پر لو بائٹ دی،پھر اس جگہ پر لب رکھے۔اس کے بعد وہ اس کی شہ رگ پر آیا اور پوری شدت سے اس پر اپنا لمس چھوڑا۔ ان دونوں نے ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے کی انگلیوں میں الجھائیں ہوئی تھیں ماہم کی سانس پھولنے لگی۔

اس نے ماہم کی آنکھوں میں پریشانی دیکھی اور دوبارہ اس کے لبوں کو چوما۔ ماہم نے اسے مزید اپنی طرف کھینچا۔ اس کا ایک ہاتھ حدید کے بالوں میں تھا اور ایک ہاتھ اس کے ہاتھ میں۔ ولید نے ایک ایک کر کے اس کے کانوں سے ٹوپس اتارے اور اس کے کان کی لو کو چوما۔ پھر اس کا ماتھا چوما۔ اس کا نیکلس نکالنے کے بعد اس نے اس کی گردن اور شہہ رگ پر اپنا لمس چھوڑنا شروع کردیا۔ اس نے اس کا پلو ہٹایا اور اس کی بیوٹی بون پر لب رکھے۔ پھر بلائوز کندھے سے ہٹایا اور اس کا کندھا چوما۔ اس نے زرا سا اٹھ کر اپنا کوٹ اور شرت ایک جھٹکے میں اتارا۔ اور ایک بار پھر جھک کر اس کے دل کے مقام پر اپنا جنونی لمس چھوڑا۔

Post a Comment

0 Comments