Ishq Ty Zor Na Kisi Da by Sofia Khan Complete Pdf Novel


Complete Urdu Novel in Pdf Ishq Ty Zor Na Kisi Da by Sofia Khan Based on Boss & Employee Love Story, Rude Hero, Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Urdu Novel Reading in Mobile Free Pdf Complete Posted on Novel Bank.

موبائل کی سکرین پہ جگمگاتا احد کا میسج اس کا منہ چڑا رہا تھا 

دو منٹ میں ہمارا نکاح ہے کسی بھ قسم کا ڈرامہ کئے بغیر مجھے اپنے حق میں قبول کر لینا

غصے سے اس کے دماغ کی رگیں تن گئی تھیں۔۔۔ میں آپ سے نکاح نہیں کرنے والی سمجھے آپ۔۔۔۔ صاف انکار کیا گیا تھا 

ٹھیک ہے جیسے تمھاری مرضی مگر میری بھی ایک بات سن لو اگر میں روحا اور شاویز کا نکاح کروا سکتا ہوں تو آگے تم سمجھ سکتی ہو۔۔۔ دھمکی تھی یا کچھ اور وہ سمجھ نہیں سکی 

آپ ایسا کچھ نہیں کریں گے۔۔۔ ایک امید سے کہا گیا 

میں ایسا ہی کروں گا۔۔۔ سامنے والا اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کو تیار۔ ہی نہیں تھا 

مجھے منظور ہے 

 بلاآخر اسے نکاح کے لئے ماننا ہی پڑا کیونکہ وہ روحا کی خوشیوں کے درمیان کبھی نہیں آسکتی تھی وہ یہ کبھی نہیں چاہتی تھی کہ روحا کو اس کی وجہ سے کبھی کوئی تکلیف پہنچے

احد کو پانے حق میں وہ قبول تو کر چکی تھی مگر اس نے خود سے عہد کر لیا تھا کہ کبھی بھی اس انسان کیلئے اپنے دل میں کوئی جزبات نہیں پیدا ہونے دے گی

Post a Comment

0 Comments