Ishq e Qaid by Rimsha Hussain Season 2 Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ishq e Qaid by Rimsha Hussain Season 2 Age Difference Based, Boss and Employee Love Story Based, Cousin Marriage Based Romantic Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

تیل کی بوتل کیوں لائے ہو؟  مہرماہ نے شاہ میر کا دھیان خود سے ہٹانے کی خاطر کہا۔

آپکے پیروں کی مالش کرنی ہے دیکھے کتنے سوج گئے ہیں۔۔۔ شاہ میر نے مہرماہ پیروں پر اپنا ہاتھ پھیر کر کہا۔۔ مہرماہ نے اپنے پیر کھینچ کر شاہ میر کے ہاتھوں سے اپنے پیروں کو دور کیا۔ 

کیا ہوا؟ شاہ میر کو مہرماہ کی حرکت پسند نہیں آئی۔

 شاہ میں گرم پانی میں اپنے پاوں ڈال دونگی یا خود مالش کرونگی پر تم نہیں کرو۔۔ مہرماہ نے کہا۔ 

میں کیوں نہیں؟ شاہ میر نے سنجیدگی سے پوچھا

شوہر ہو تم میرے عمر میں بھلے میں تم سے چار سال بڑی ہوں پر تمہارا رتبہ مجھ سے بڑا ہے۔۔۔ مہرماہ نے جواب دیا۔ 

میاں بیوی کا رتبہ برابر ہے۔۔ شاہ میر نے کہتے ہوئے مہرماہ کے پیر اپنی طرف کئے۔ 


Post a Comment

0 Comments