Hubb ul Mamnu by Malaika Raza Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Hubb ul Mamnu by Malaika Raza Strong Heroine Based, Islamic Based and Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

یہ ایک مختلف کہانی ہے اس کا موضوع "نامحرم کی جستجو" ہے

ہمارے آس پاس معاشرے میں ایسی بہت سی حقیقی کہانیاں ہیں جہاں ہوس کو محبت کے لبادے میں چھپا کر پیش کیا جاتا ہے۔

یہ کہانی اسی موضوع پر ہے مگر کچھ ایکسٹریم لیول پر. یہ کہانی مشرقِ وسطیٰ یعنی ہمارے عرب ممالک کے گرد گھومتی ہے۔

ایک ایسی لڑکی جو پاکستان سے کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب منتقل ہوئی. اور پھر اس کا ایک نیا سفر شروع ہوا. اس نے دنیا کے امیر ترین اور بلند تر مسلم ممالک کی پستا ذہنیت دیکھی۔

ایک ایسی لڑکی. جس نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہر بری نظر کا. اور حفاظت کی اپنی. جس نے دبئی کے دولت مند ترین انسان کو ٹھکرایا. صرف اپنے ایمان کی خاطر. جو ایک دینی سکالر کے طور پر دنیا کے سامنے آئی۔

دوسری طرف کہانی ہے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی۔ جو دولت کی فراوانی کے بعد بھی خالی ہاتھ ہے۔ اور اس کی وجہ وہ خود ہے۔ اس کو زندگی میں پہلی بار ایک عورت مسترد کرتی ہے اپنے ایمان کی خاطر۔ اور حمدان بن محمد کو ہے ایک نا محرم کی جستجو۔ کیا ہو گا نامحرم کی اس چاہت کا انجام۔ کیا عشقِ مجازی ملا پائے گا اس کو عشقِ حقیقی سے۔

Post a Comment

0 Comments