Ghalti by Zeeniya Sami Complete Pdf Novel Download


Online Urdu Novel Ghalti by Zeeniya Sami Friendship Based and Love Story Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

امجد سے رمیشہ کی دوستی جب ہوئی جب رمیشہ سیکنڈ ائیر میں پڑھتی تھی وہ اسی کے علاقے میں رہتا تھا رمیشہ کے گھر سے دس منٹ کی واک پر اسکا گھر تھا رمیشہ جب کالج سے واپس آتی امجد اپنے گھر کے گیٹ پر کھڑا ہوتا پہلے تو رمیشہ کو عجیب محسوس ہوتا تھا مگر پھر نظریں مل جاتی دونوں کی امجد کی پرسنیلٹی بہت اچھی لگتی تھی رمیشہ کو

نظریں ملنے سے بات آگے گئی ایک دن رمیشہ کالج سے واپس آرہی تھی تب ایک لڑکا رمیشہ کے پاس آیا اور بولا امجد بھائی کہہ رہے ہیں 3 بجے کال کریے گا اور ایک پرچہ رمیشہ کے ہاتھ میں پکڑا کے چلا گیا

رمیشہ نے وہ پرچہ راستے میں تو نہیں کھولا مگر گھر آکے جب پڑھا اس میں فون نمبر لکھا ہوا تھا

کبھی کبھی غلط انسان کا انتخاب بھی ہمارے لیے تجربہ ہوتا ہے کہ ہم دوبارہ ایسی کوئی غلطی نہ کریں یہ ہی حال رمیشہ کا ہونے والا تھا اس کو نہیں معلوم تھا کہ اس کا انتخاب غلط ہے

Post a Comment

0 Comments