Ek Qalab Jany Ty Ek Rab by RK Writes Complete Pdf Novel


Online Urdu Novel Ek Qalab Jany Ty Ek Rab by RK Writes Islamic Based and Motivational Based Urdu Novel Downloadable in Free Pdf Format and Online Reading Urdu Novel in Pdf Complete Posted on Novel Bank.

اس کہانی میں اپکو انسان کا اللہ کے ساتھ جڑا رشتہ محبت، یقین اور اس زمانے کے ستم ظریفانہ ظلم پڑھنے کو ملے گے کہ جب اپنے ساتھ کا دامن چھوڑ دیتے ہے تو انسان اللہ کے در پر پناہ لے لیتا ہے اور بشک وہ اسکو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ اللہ سے کی جانے والی محبت مخلص ہونی چاہیے ملاوٹ سے پاک۔ جب بھی منزلیں طے کرنا مشکل ہو تو اللہ سے اک بار مدد مانگنا وہ تمہیں سہارا دے کر منزلیں مقصود تک پہنچائے گا وہ تم سے بہت محبت کرنے والی ذات ہے اے ابنِ آدم۔ اس لیے اللہ سے جب بھی کچھ مانگو تو اسکو ہی مانگو وہ دینے والی ذات ہے میں نے بچپن سے سنا ہے اور دیکھا ہے کہ اس کے خزانوں میں کبھی کمی نہیں آئی الحمدللہ۔ مجھے امید ہے کہ آپ اسکو پسند کریں گے اور کچھ سیکھے گے۔ ہر رائیٹر یہی چاہتا ہے کہ آپ ہماری کہانی سے معاشرے میں زندگی گزارنے سے عمل لیں کچھ سیکھے۔

Post a Comment

0 Comments